بھارت میں‌ برطانوی خاتون کی عزت لوٹ‌ لی گئی

شیئر کریں:

بھارت کی مغربی ریاست گوا کے ساحل پر ایک اور غیرملکی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی. غیرملکی سیاحوں کے پسندیدہ
آرمبول ساحل پر ایک شخص نے برطانوی خاتون کو اس کے دوست کے سامنے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.

پولیس کے مطابق ساحل پر ایک گروپ متحرک ہے جو غیرقانونی طور پر خواتین کو مساج کے نام پر زیادتی کا نشانہ
بناتا ہے. اس سے پہلے بھی کئی خواتین کو یہ گروپ اپنی حوس کا نشنہ بنا چکا ہے.

بھارت کا معاشرہ پہلے ہی خواتین کے لیے غیرمحفوظ ترین ملک بن چکا ہے جہاں آئے روز کسی نہ کسی لڑکی کی
عزت تار تار کر دی جاتی ہے. ابھی پچھلے دنوں حیدرآباد میں کئی لڑکیوں کو          بھارت میں‌ پھر نوجوان لڑکی پر سرراہ اجتماعی ظلم، مودی انتظامیہ خاموش      اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا.


شیئر کریں: