بھارت سے ہرن پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟

شیئر کریں:

بھارت کی جانب سے پاکستا نی سرحدی علاقے میں داخل ھونے والے نایاب مادہ ہرن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئی۔وائلڈ لائف ٹیم نے تحویل میں لے کر عدالتی حکم پر نواحی جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔
پاکستان کے سرحدی علاقے میں بھارت کی جانب سے داخل ھونے والی نایاب مادہ ہرن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئی۔جس کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے وائلڈ لائف نے اپنی تحویل میں لے کرعدالت میں پیش کر دیا۔اسپیشل مجسٹریٹ عمران تاثیر کے حکم پرمادہ ہرن کو نواحی جنگل دائرہ بنیال میں آزاد کردیا گیا۔مادہ ہرن کو سیکورٹی ادارےعدلیہ اور وائلڈ لائف اہلکاروں کی موجودگی میں نواحی جنگل میں چھوڑاگیا۔


شیئر کریں: