بھارت سے ثقافتی تعلقات بحالی ہونے چاہئیں، راحت فتح علی خان

بھارت سے ثقافتی تعلقات بحالی ہونے چاہئیں، راحت فتح علی خان

پاکستان کی طرح بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول سروں اور آواز کے بادشاہ راحت فتح علی خان نے انڈیا کے
ساتھ ثقافتی تعلقات کی بحالی کا مطالبہ کردیا ہے.
کہتے ہیں پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فنکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہیے. میرے ساتھ بھارت میں جو بھی ہوا اسے
پس پشت ڈالیں مگر ثقافتی تعلقات بحال ہونے چاہیں.