بھائیوں نے ملازمت سے روکنے کے لیے بہن کے پیروں اور گلے زنجیر ڈال دی

شیئر کریں:

صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی انتہا ہو گئی۔ ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون
کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم دہشت گرفتار بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

ڈی پی او محمد شعیب نے نیوز کانفرنس خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کے
کمرے میں قید کیا ہواتھا۔

بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا۔ خاتون کی طلاق
ہو چکی ہیں شوھر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے۔

پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا اور چوتھے کی تلاش جاری ہے۔ خاتونِ کے گلے ٹانگ میں زنجیر ڈآلی
گئی تھی اور زنجیر کو روشن دان کے ساتھ باندھا گیا تھا۔


شیئر کریں: