بچے کی قاتل گائے گرفتار، ایک سال کی سزا کا امکان

شیئر کریں:

بچے کو انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے الزام میں گائے اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوڈان کے
جنوبی علاقے میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں فارم کے قریب سے گزرنے ولے بارہ سالہ بچے پر
گائے نے حملہ کر دیا۔

واقعہ کا علم ہونے پر پولیس نے گائے کو حراست میں لے کر لاک اپ کر دیا۔ پولیس کے مطابق سنگین جرم کے الزام میں
گائے کو کم از کم ایک سال کے جیل کی ہوا کھانے پڑے گی۔ جانور کی گرفتاری یا سزا کا یہ پہلا واقعہ نہیں گزشتہ ماہ
بھی ایک دنبہ کو تین سال کی سزا ہو چکی ہے۔
دنبہ نے خاتون پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی دنبہ کے مالک کو متاثرہ خاندان کو پانچ بھینسیں
دینے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔


شیئر کریں: