بٹ کوئن نے 2 سال بعد 50 ہزار ڈالر کی سطح کو چھو لیا

بٹ کوئن نے 2 سال بعد 50 ہزار ڈالر کی سطح کو چھو لیا

بالاآخر بٹ کوئن کی قسمت جاگ گئی . 2 سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار 50 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی. اس سال اب
تک کرپٹوکرنسی میں تقریباً 16.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو پیر کو 27 دسمبر 2021 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا.آج
بٹ کوئن 50 ہزار 96 کی بلند ترین سطح‌ کو چھوتے ہوئے دیکھا گیا.
بٹ کوئن میں‌ دنیا بھر کے لوگوں کے کروڑوں ڈالر ڈوب چکے ہیں. لیکن اس کی قدر میں یکدم اضافے نے کرپٹو کرنسی
کا کاروبار کرنے والوں‌کے چہروں پر خوشی بکھیر دی ہے.