بنوں میں کورونا کی وجہ سے کئی اسکول سیل، اساتزہ اور بچے متاثر

شیئر کریں:

رپورٹ احمد نواز مغل
ملک کے دیگر حصوں کی طرح بنوں میں بھی کورونا وائرس پھیلنے لگا ہے۔
ضلع بنوں میں اب تک 42 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور صرف 24 گھنٹے میں
مزید 31 کنفرم مریض سامنے آئے ہیں۔
ان میں زیادہ تر سرکاری اسکولوں کے اساتذدہ اور طلباء شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر مائیکرو اسمارٹ ڈاون کے تحت جن اسکولوں میں کورونا کے
کیسز رپورٹ ہوئے انہیں 15 دن کیلئے سیل کیا جارہا ہے۔

پاکستان میں کورونا کے مزید 2 ہزار سے زائد کیسز اور 33 اموات

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں مائیکرو اسمارٹ ڈاؤن کرتے ہوئے تین اسکول
مکمل سیل اور 5 اسکولوں کی کئی کلاس رومز سیل کر دی گئی ہیں۔
والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ بھی بچوں کو کورونا سے متعلق آگہی دیں۔
عوام کو چاہیے کہ وہ کورونا وائرس سے اختیابی تدابیر اپنائیں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور
گھروں سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں۔
بنوں میں کچھ اس طرح اسکولوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔


گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بازار احمد خان ( سارا سکول سیل)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹاؤن شپ بنوں۔ (سارا سکول سیل)
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کاکی خاص نمبر 1 بنوں۔ (2 کلاس روم سیل)
گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ ظفر (بوائز) بنوں۔ (1 کلاس روم سیل)
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول داؤد شاہ بنوں۔ (1 کلاس روم سیل)
گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول اسکاوقہ بنوں۔ (1 کلاس روم سیل)
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بلاور ڈومل۔ (1 کلاس روم سیل)
فرنٹیئر ماڈل ہائی اسکول ڈومل۔ (1 کلاس روم سیل)
گورنمنٹ گرلز سینٹینٹل ماڈل اسکول ٹانچی بازار بنوں۔ (سارا سکول سیل)
ان اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں اور ان کے اہل خانہ خاص طور پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔
کورونا کی علامات یا شک کی صورت میں ریپڈ ریسپانس ٹیم بنوں کے ٹیلیفون نمبر 0928620395 پر رابطہ کریں۔

درج ذیل اسکولوں میں کورونا وائرس کے پیش نظر بعض مکمل طور پر اور کچھ میں صرف ایک کلاس روم کو سیل کیا گیا ہے۔

(i) Govt. Girls High School Bazar Ahmad Khan (School closed)
(ii) Govt Girls Degree College Township Bannu. (School closed)
(iii) Govt. Girls Primary School Kakki Khas No.1 Bannu. (2 classroom closed)
(iv) Govt. Primary School Kot Zaffar (Boys) Bannu. (1 classroom closed)
(v) Govt. Boys High School Daud Shah Bannu. (1 classroom closed)
(vi) Govt. Girls Middle School Skhawac Bannu. (1 classroom closed)
(vii) Govt. Boys High School Bilawar Domel. (1 classroom closed)
(viii) Frontier Model High School Domel. (1 classroom closed)
(ix) Govt. Girls Sentential Model School Tanchi Bazar Bannu. (School closed)درج ذیل سکولوں میں کورونا وائرس کے پیش نظر کچھ تمام سکول جبکہ کچھ میں صرف ایک کلاس روم کو سیل کیا گیا ہے۔

(i) Govt. Girls High School Bazar Ahmad Khan (School closed)
(ii) Govt Girls Degree College Township Bannu. (School closed)
(iii) Govt. Girls Primary School Kakki Khas No.1 Bannu. (2 classroom closed)
(iv) Govt. Primary School Kot Zaffar (Boys) Bannu. (1 classroom closed)
(v) Govt. Boys High School Daud Shah Bannu. (1 classroom closed)
(vi) Govt. Girls Middle School Skhawac Bannu. (1 classroom closed)
(vii) Govt. Boys High School Bilawar Domel. (1 classroom closed)
(viii) Frontier Model High School Domel. (1 classroom closed)
(ix) Govt. Girls Sentential Model School Tanchi Bazar Bannu. (School closed)


شیئر کریں: