بغیر چارجنگ گاڑی 600 کلومیٹر چلے گی

الیکٹرک گاڑیاں استعمال کرنے والے صارفین کے لیے انتہائی اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔
اب بیٹری پر چلنے والی گاڑیاں چھ سو کلومیٹر سے زائد سفر بغیر بیٹری چارج کیے کر سکیں گے۔
بیٹری بنانے والے کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون موسک نے کہا ہے ان کی کمپنی طاقتور ترین بیٹری بنا رہی ہے۔
بیٹری اس قدر طاقتور ہے اس سے گاڑیاں چھ سے کلومیٹر سے زائد کا سفر بغیر چارجنگ کے کر سکتے ہیں۔
بیٹری 108 سیلز پر مشتمل ہے اور 450 والٹ پاور کی حامل ہے۔ ٹیسلا کا کہنا ہے کہ یہ اب تک دنیا کی طاقتور ترین بیٹری ہے۔ بیٹری کی وجہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ ہوگا جو کہ ماحول کو بچانے کے لیے اہم سنگ میل ہوگا۔