بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے انکشافات پر نواز شریف کاردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابق شوہر
خاور مانیکا کے انٹرویو پر اپنے ردعمل میں‌سب کو حیران کر دیا.
خاور مانیکا نے جیو نیوز پر شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں نے کہا خاور مانیکا نے کہا تحریک انصاف کے چیئرمین
عمران خان میری مرضی کے بغیر گھر آتے تھے. پیری مریدی کی آڑ میں اس نے ہمارا گھر برباد کردیا.
پنکی کی اس سے ملاقاتوں پر میں ناراض تھا دونوں راتوں کو گھنٹوں فون پہ بات کیا کرتے تھے. میرے گھر والے
سب ہی اس بات پر خفا تھے.
اس پر نواز شریف نے کہا جو باتیں انہوں نے کی ہیں میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے
تھا. خاور مانیکا کا کہنا تھا ایک بار عمران میرے گھر آیا تو میں نے نوکر کی مدد سے اسے نکلوا دیا۔انہوں نے پہلی
ملاقات کے بارے میں انکشاف کیا اسلام آباد کے دھرنوں‌میں‌عمران خان سے مریم وٹو نے بشریٰ کی ملاقات
کرائی تھی .