برطانیہ کی ویمن کرکٹ ٹیم کا تاریخ میں پہلی بار دورہ پاکستان، ٹیم کا اعلان کردیا گیا

شیئر کریں:

انگلینڈ ویمن ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی،
یہ انگلش ویمن کھلاڑیوں کا پاکستان کا پہلا دور ہوگا،
قومی اور حریف ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم سارے میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہی کھیلے گی،
ویمن ٹیم انگلینڈ مین ٹیم کے ساتھ روانہ ہوگی۔
مینجنگ ڈائیریکٹر ویمن کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ہمیں دورے کا اعلان کرنے پر بہت خوشی ہے


شیئر کریں: