برطانوی آرمی چیف نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

شیئر کریں:

دنیا کا امن ایک بار پھر داو پر لگ گیا.
برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا.
رطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر نے کہا ہے
کہ اگر موجودہ چھوٹے تنازعات ہاتھوں سے نکل گئے تو اور زیادہ ممالک اور
ہتھیار ملوث ہوں گے اور پھر تیسری عالمی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔

پاکستان، اسرائیل اور افغانستان عالمی طاقت کی وجہ کا مرکز

جنرل سر نک کارٹر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سیکیورٹی کے خدشات بڑھے ہیں
اور اس وجہ سے بھی عالمی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ لوگوں میں سے جنگ کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے ،

کورونا کی آڑ میں عالمی سیاست کا مکرو دھندہ

اگر آپ جنگ کے خوف سے آزاد ہوجاتے ہیں تو پھر لوگ جنگ کو ہی آسان حل سمجھنا شروع ہوجاتے ہیں۔
ماضی میں معاشی مشکلات نے سلامتی کے خطرات بڑھائے جس سے جنگ پیدا ہوئی اور
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے نتیجے میں بھی یہی کچھ ہوسکتا ہے۔


شیئر کریں: