بدترین شکستوں پرمصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

شیئر کریں:

نیوزی لینڈ میں بد ترین شکست کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق کے ستارے گردش کرنے لگے
ان خراب پرفارمنس کے سبب جنوبی افریقا کے خلاف کی ہوم سیریز آخری ہوگی،
انگلینڈ کا دورہ ہو یا کیویز کے دیس میں ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز،
خراب پرفارمنس کے باعث مصباح الحق سے پی سی بی حکام نالاں،،
زرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق سے مزید خدمات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے
مصباح الحق کی جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز ممکنہ آخری ہوگی،
پی سی بی نے اگلا غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے،
غیرملکی کوچز میں گرانٹ فلاور اور گیری کرسٹن ممکنہ امیدواروں میں شامل ہیں۔


شیئر کریں: