بختاور بھٹو کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟

شیئر کریں:

شہہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداریمحمود چوہدری کےساتھ رشتہ ازدواج ميں منسلک ہوگئیں ۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بڑی بیٹی کا نکاح معروف عالم الحاج غلام محمد سوہو
نے پڑھایا تاہم بختاور بھٹو کے حق مہر میں 132 تولہ چاندی مقرر کی گئی ۔
فی تولہ چاندی کے نرخ 1300 روپے جبکہ 10 گرام 1114.54 روپے ہے۔
اس حساب سے پاکستانی روپے میں 132 تولہ کی قیمت ایک لاکھ 71 ہزار 600 روپے بنتی ہے ۔
نکاح کے موقع پر بختاور بھٹو گولڈن عروسی لباس اور محمود چوہدری آف وائٹ
شيروانی ميں توجہ کا مرکز تھے، تقریب میں دونوں خاندان کے افراد نے شرکت کی


شیئر کریں: