بجلی مہنگی اور پیٹرول 9 روپے فی لیٹر سستا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا
اعلان کردیا ہے۔ اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپئےکم ہو کے 253 ہوگئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی۔ اس طرح نئی قیمت 260 سے 253 ہوگئی ہے۔ لائٹ
ڈیزل اور مٹی کے تیل کی سابق قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ کمی سے پہلے بجلی کی قیمت میں‌ پانچ روپے کے قریب ایک بار پھر اضافہ
کیا گیا