بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی گاڑی کو حادثہ

شیئر کریں:

مبئی میں بالی ووڈ سٹار رنویرسنگھ کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ممبئی میں اپنی گاڑی میں سوار جارہے تھےکہ ایک موٹرسائیکل سوار ان کی قیمتی گاڑی سے ٹکرا گیا۔
اس ہلکی سی ٹکر سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔
حادثے کے بعد رنویرسنگھ گاڑی سے اترکر آئے اور موٹر سائیکل سوار کی خیریت دریافت کی۔
موٹر سائیکل کی ٹکر سے رنویر کی گاڑی پر ہلکی خراشیں آئی ہیں۔
خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا


شیئر کریں: