آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کپتان بابر اعظم نے کپتانی کے عہدے
سے استعفی دے دیا ہے۔
بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹ (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20)
کی کپتانی سے دستبردار ہوتا ہوں۔ لیکن تینوں فارمیٹ کے لیے دستیاب رہوں گا۔
بابر اعظم کب تک ٹیم کی کپتانی کریں گے؟
ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکی اور اپنے پول کے میچز میں کارکردگی
میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ بھی نہیں کرپائی جس کی وجہ سے بابر اعظم کو شدید تنقید کا سامنا تھا۔