بابراعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا، تیزترین ڈھائی ہزار رنز بناڈالے

شیئر کریں:

قومی کپتان بابراعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابر نے ٹی ٹوئںٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ڈھائی ہزار رنز بناڈالے۔ بابراعظم نے کارنامہ اپنی باسٹھ ویں اننگز میں انجام دیا اور کوہلی نے ڈھائی ہزار رنز کیلیے اڑسٹھ اننگز کھیلی تھیں۔


شیئر کریں: