اے آر وائی کا ٹوئٹر اکاونٹ کس نے ہیک کیا؟

شیئر کریں:

اے آر وائی نیوز کا آفیشل ٹویٹر اکاونٹ ہیک ہو گیا۔ ہیکر نے اکاونٹ کا نام بدلنے کے ساتھ ہی اسے فروخت کرنے کے لئے بھی پیش کر دیا ہے۔ اکاونٹ کا نام تبدیل کرنے والے ہیکر نے صارفین کو اکاونٹ کی خریداری کے لئے انباکس میں رابطہ کرنے کا پیغام دیا ہے۔ واضح رہے اے آر وائی نیوز کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ لاکھوں فالوورز کا حامل ہے۔ انتظامیہ دیکھ رہی ہے کہ کون اس کا اکاؤنٹ ہیک کر سکتے ہیں؟


شیئر کریں: