پاکستان کو ایڈیلیڈ میں بھی اننگز سے شکست

شیئر کریں:

آسٹریلیا سے پاکستان مسلسل دوسرا ٹیسٹ میچ بھی اننگز سے ہار گیا۔
اس طرح دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے آسٹریلیا نے اپنے نام کرلی۔

https://www.khabarwalay.com/2019/11/30/12275/

برسبین ٹیسٹ بھی پاکستان ایک اننگز سے ہارا تھا۔ پاکستان کے بالر آسٹریلیا کی ٹیم
کو برسبین اور ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی ایک اننگز میں بھی آوٹ نہ کر پائے۔
اس کے برخلاف آسٹریکیا کے بالرز نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ کی چاروں
اننگز میں آوٹ کر دیا۔ پاکستان کے باولر باؤلنگ اور بیٹسمینز بیٹنگ میں بری طرح ناکام رہے۔

https://www.khabarwalay.com/2019/11/30/12242/

پاکستان کی ٹیم پہلی بار بدترین شکستوں کے ساتھ وطن لوٹے گی۔
شائقین کرکٹ اس کی تمام تر زمہ داری سلیکٹرز پر عائد کر رہے ہیں۔


شیئر کریں: