ایپل نے ماسک لگاتی مسکراتی ایموجی متعارف کرادی

شیئر کریں:

دنیا کی مشہور ایپل آئی فون کمپنی نے ماسک لگاتی مسکراتی ہوئی ایموجی کا اضافہ کر
دیا ہے جسے دیکھ کر لوگ بے ساختہ ہنسنے لگتے ہیں۔
اس وقت پوری دنیا کو کورونا کی وبا کا سامنا ہے ہر انسان پریشان ہے اور سب ہی اپنی
حفاظت کے لیے ماسک لگا کر باہر نکلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے سب نے اپنا اپنا کام کیا۔
سوشل میڈیا کی زندگی اور سماجی رابطے بھی متاثر ہوئے وہاں ایپل کمپنی نے بھی اپنا کام کیا۔

ایپل کی نئی مسکراتی اور خوشی کا اظہار کرتی ماسک لگائے ہوئے ایموجی سب کو سینڈ
کرنے سے مسکرانے پر مجبور کر دے گی۔


شیئر کریں: