March 27, 2020 at 10:56 am

پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے صف اول ایمپائر علیم ڈار نے کورونا وائرس متاثرین کے لیے اہم اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کی بڑے سے بڑے کھلاڑی دیکھتے رہ گئے اور گھروں سے بیٹھ کر پیغامات جاری کرتے رہے
لیکن متاثرین کورونا وائرس کے لیے کسی قسم کی امداد کا اعلان نہیں کیا۔
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے لندن میں اپنی چار منزلہ عمارت کورونا کے مریضوں کو پیش کر دی
پھر بھی ہمارے اسٹار کرکٹرز کو شرم نہ آئی۔

مزید پڑھیے: https://bit.ly/2wwXg7Pکیا پاکستان کا کوئی کرکٹ عامر خان کی تقلید کرے گا

ایمپائر علیم ڈار نے کورونا کی وبا سے بیروز گار ہونے اور متاثر ہونے والوں کے لیے اپنے لاہور میں ہوٹل
پر کھانا مفت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
اوروں کو بھی چاہیے کہ آگے بڑھیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
کچھ کام نہ آئے گا سب پڑا رہ جائے گا پھر کیا کریں گے؟

Facebook Comments