ایمریٹس ائیرلائنز نے مزید جدید طیاروں کا آرڈر دے دیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی ائیرلائن ایمریٹس مزید مسافروں کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے
6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے.
ایمریٹس نے 15 ائیربس اے350 کا نیا آرڈر دے دیا ہے. جس کےبعد اس کے اے 350 طیاروں کی
تعداد بڑھ کے 65 ہو جائے گی.
خیلیج ٹائمز کے مطابق ایمریٹس نے ائیر شو میں اعلان کیا تھا کہ وہ مزید 110 جہازوں کے لیے 58 ارب ڈالر
مختص کر رہا ہے. اے 350 طیارے اگست 2024 میں ایمریٹس کے فلیٹ میں شامل ہو جائیں گے.
2028 تک ا س کا فلیٹ اندازے کے مطابق خطے مٰیں سب سے بڑا ہو جائے گا.
دبئی نے اپنے ائیرپورٹ‌کو دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا بنانے پر بھی کام شروع کرد یا ہے.