ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 57روپے70پیسے مہنگا کردیا گیا ۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4روپے89پیسے
کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2759 روپے89 پیسے مقرر کردی گئی۔
ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت233روپے 89پیسے کی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا
نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مئی کے مہینے کیلئے ہوگا۔
ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 57روپے70پیسے مہنگا
