ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے دعاؤں کی اپیل

شیئر کریں:

دنیا کے عظیم بیٹسمین اور ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس علیل ہو گئے ہیں‌ انہیں لندن کے اسپتال میں‌ انتہائی نگہداشت
کے وارڈ (آئی سی وی) میں رکھا ہوا ہے. چند روز پہلے دبئی جاتے ہوئے ظہیر عباس کورونا وائرس کا شکار
ہوئے تھے.
لندن پہنچنے پر بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوئی جس پر انہیں‌ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں‌ اب انہیں
مصنوعی سانسیں‌ دی جارہی ہیں. اہل خانہ نے ان کے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے.
74 سالہ ماضی کے عظیم بیٹسمین نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 78 ٹیسٹ اور 62ون ڈے میچز
کھیل رکھے ہیں.


شیئر کریں: