ایران میں 100 پاکستانی گرفتار تفتان سرحد پر حوالے کر دیے گئے

شیئر کریں:

ایران کی سیکیورٹی فورسز نے غیرقانونی طور پر مقیم پاکستان کے 100 باشندوں کو
گرفتار کر کے پاک پاکستانی حکام کے سپرد کر دیے۔
تمام باشندوں کو ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔
حراست میں لیے گئے تمام افراد کے سفری دستاویزات نہیں تھیں۔
راہداری گیٹ تفتان کے انچارج میر الہی بخش نو تیزئی نے گرفتار پاکستانیوں کو ماسک دئیے اور ڈاکٹرز نے اسکریننگ کی۔
پاکستان حکام نے انھیں تفتان قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔


شیئر کریں: