اٹلی نے کویت، بحرین اور عمان پر پابندیاں عائد کردیں

شیئر کریں:

اٹلی نے13 ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
پابندی کے شکار ممالک میں آرمینیا، بحرین ، بنگلہ دیش، برازیل، بوسنیا، چلی ، کویت
شمالی مقدونیہ، مالڈووا، عمان، پاناما، پیرو اور ڈومینیکن جمہوریہ شامل ہیں۔

چین اور ایران کے بعد آسٹریلیا میں کورونا کی دوسری لہر،دوبارہ لاک ڈاؤن

اطالوی وزیرصحت کے مطابق پابندی کا فیصلہ ان ممالک میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔
پابندی کا اطلاق گزشتہ14روز میں ان ممالک رہائش پذیر افراد ہو گا جنھوں نے ان ممالک کا
سفر کیا ہو وہ بھی اٹلی میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
دوسرے ملکوں سے آنے والوں کو 14 روز آئسولیشن میں رہنا ہو گا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا اب ابھی شدت سے حملہ آور ہے گزشتہ چند ماہ میں
قوم کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کو ضائع نہیں کرسکتے۔
اٹلی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا پہلا یورپی ملک تھا۔


شیئر کریں: