اونٹ‌ نے روز روز کی تربیت سے تنگ آکر اپنے مالک کو ہلاک کردیا

شیئر کریں:

ناراض‌ اونٹ نے روز روز کی طبعیت کے خلاف تربیت دینے پر اپنے مالک کو ہلاک کر دیا. اردن میں‌ ایک
نوجوان نے اونٹ‌ خریدا اور اس کی تربیت شروع کی.

دنیا میں‌ ایسے واقعات کم ہی پیش آتے ہیں جہاں‌ جانور اپنے ٹرینر کو ہی تشدد کرکے ہلاک کر دے. اردن میں‌
اپنی نوعیت کے منفرد واقعہ نے سب کو حیران کر دیا.


شیئر کریں: