امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

شیئر کریں:

پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امیر مقامنے اپنی اسلام آباد والی رہائش گاہ پر خود قرنطینہ کر لیا ہے۔
عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی گئی ہے۔
امیر مقام کا سوات سے تعلق ہے لیکن وہ اکثر اپنا وقت اسلام آباد میں گزارتے ہیں۔
پاکستان میں کئی اراکین پارلیمنٹس اور سیاسی رہنماؤں کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔


شیئر کریں: