امریکا میں کرفیو نافذ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’بلاک‘ کردیا گیا

شیئر کریں:

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ بلاک کردیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کے لئے
لاک کردیا گیا ساتھ ہی انہیں پابندی کی وارننگ بھی دے دی گئی ہے

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کا حالیہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ
انتخابات میں عوام کو دور رکھنے سے ایسے واقعات ہوتے ہیں، امریکی آج کے دن کو ہمیشہ یاد رکھیں۔

ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

ٹویٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے آج 3 ٹویٹ ڈیلیٹ کیے گئے ہیں اور
ان کا اکاؤنٹ 12 گھنٹوں کیلئے لاک کردیا گیا ہے، جب تک ٹرمپ ٹوئٹ نہیں ہٹائیں گے ان کا اکاؤنٹ لاک رہے گا۔


شیئر کریں: