امریکی صدارتی انتخابات

شیئر کریں:

2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات کے حوالے سے 6امیدواروں کے درمیان مباحثہ ہوا جس میں ٹرمپ کا مواخذہ بھی زیر بحث آیا۔ سینیٹر برنی کا متنازع بیان بھی موضوع کا حصہ تھا۔ مبینہ بیان میں انہوں نے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل الزبتھ وارین کے حوالے سے کہا تھا کہ کوئی خاتون کبھی صدر کا عہدہ حاصل نہیں کر سکتی ، صدر ٹرمپ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ برنی سینڈرز کی بات پر اعتبار نہیں کرتے۔امریکی ریاست لوا کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والے اس مباحثے میں 6 ڈیموکریٹک امیدواروں کے درمیان خوب گرما گرمی دیکھنے میں آئی


شیئر کریں: