امریکا نے غیرملکی طلبا کیلیے آن لائن کلاسز پر پابندی عائد کردی

شیئر کریں:

ٹرمپ انتظامیہ نے آن لائن کلاسز کے لیے غیرملکی طلبا پر پابندی عائد کردی۔
امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے پالیسی بدلنے کا اعلان کیا گیا۔
اس سے پہلے امریکی صدر کورونا وبا کے دوران غیر ملکیوں کے لیے مختلف اقسام کے ویزا منسوخ کر چکے ہیں۔
امریکی یونیورسٹیز نے اب تک نئے سیمسٹر کے لیے داخلوں کا اعلان نہیں کیا۔

غیرملکی طالب علموں پر امریکا کے دروازے بند،آئن لائن کے بجائے کورسسز کرنے پڑیں گے

ہارورڈ یونیورسٹی نےبعض شرائط کے ساتھ اگلے تعلیمی سال کے لیے آن لائن کلاسز لینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکا میں گزشتہ تعلیمی سال کے دوران 10 لاکھ سے زیادہ غیرملکی طلبا نے داخلہ لیا تھا۔
اس سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے غیرملکی طلبہ جو
صرف آن لائن کلاسز لے رہے تھے، انہیں امریکا چھوڑنے کا کہا تھا

لاطینی امریکا میں خواجہ سراہوں کا پہلا اسکول

فیصلے کے خلاف ہارورڈ اور ایم آئی ٹی سمیت بڑی جامعات،
ٹیچرز یونین اور 18 ریاستوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
معاملہ عدالت میں جانے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا تھا۔


شیئر کریں: