امریکا نے جدید ترین ایف 30 اے نے ایٹم بم گرا دیا

شیئر کریں:

امریکا کے جدید ترین ایف تھرٹی فائیو اے جنگی طیارے نے فرضی ایٹم بم گرا دیا۔
روسی میڈیا کے مطابق ایف تھرٹی فائیو اے لائٹننگ ٹو اسٹیلتھ طیارے نے مشق کےدوران
تھرمونیوکلیئر گریویٹی بم گرایا۔
یہ پرواز کیلی فورنیا کے ایڈورڈز ایئرفورس بیس کے اوپر سے گئی۔
اس پچاس کلو ٹن وزنی بم کو جہاز کے اندرونی حصے میں بھی رکھا جاسکتا ہے تاکہ اس کی
اسٹیلتھ صلاحیت بھی پوری طرح برقرار رہے۔
اگلے مرحلے میں یہ مختلف وزن کے ایٹم بم گرانے کا تجربہ کرے گا۔


شیئر کریں: