امریکا میں لاک ڈاؤن، پسند اور ناپسند کی لڑائی

شیئر کریں:

امریکی صدر اور ریاستوں کے گورنرز میں لاک ڈاؤن کے خاتمے پر حقوق کی لڑائی جاری ہے۔
وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے انداز گفتگو بدلتے ہوئے کہا کہ گورنر ذمہ دار ہیں
انہیں اس کی ذمہ داری لینی ہوگی اور بہترین کام کریں۔

مزید پڑھیے:https://bit.ly/34CQsBX امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دیے

ان کا کہنا تھا کہ ملک کو دوبارہ کھولنے پر منصوبہ بندی حتمی مراحل میں ہے اور یہ شاید یکم مئی سے پہلے ہو جائے۔
ٹرمپ نے بتایا کہ ہر ریاست کے گورنر کو لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اختیار ہو گا اور وہ جب تیار ہو ایسا کر سکتے ہیں
تاہم وفاقی حکومت ان معاملات پر نظر رکھے گی۔

مزید پڑھیے:https://bit.ly/2XDO8ZR امریکا کا فنڈز روکنا نامناسب عمل قرار دنیا نے مخالفت کر دی

ہم گورنرز کو جواب دہ بنائیں گے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کے معاملات ٹھیک رہیں۔
امریکی صدر نے واضح کیا کہ اگر ہم کسی ریاست سے خوش نہیں ہوئے تو ہم انہیں بتائیں گے کہ ہم خوش نہیں ہیں۔


شیئر کریں: