امام الحق کی شادی پر قوالی نائٹ

پاکستان کرکٹ کے اوپنر امام الحق بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں. امام الحق کے شادی کی تقریبات لاہور میں آغاز
ہوگیا . امام الحق کی مہندی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے.

قوالی نائٹ کی تقریب میں بابر اعظم ، سرفراز احمد ، عثمان قادر، چیف سلیکٹر وہاب ریاض، وقار یونس، اظہر علی کامران اکمل اور سنگر
عاصم اظہر بھی شریک ہوئے.
امام الحق کے چچا انضمام الحق بھتیجے کی مہندی تقریب میں میزبان کی حیثیت سے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہے. امام الحق کے ولیمہ
کی تقریب 26 تاریخ کو ہو گی.