الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خبردار کردیا

شیئر کریں:

گلگت سے امتیاز علی تاج

گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے کہا ہے کہ
انتخابی مہم کے لیے وہ گلگت بلتستان آ نے سے اجتناب کریں۔

گلگت بلتستان انتخابات میں ویمن نشستوں کیلیے 83 خواتین کے کاغذات نامزدگی منظور

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا سیاسی پارٹیوں کے رہنما انتخابی
مہم کے لیے آئیں گے تو حکومت عہدیداروں کو بھی موقعہ ملے گا۔

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنما نجف علی اور فدا ساقی نے پارٹی چھوڑ دی

اس مرتبہ وفاق کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے بغیر الیکشن چاہتے ہیں۔
وفاق میں بیٹھ کر بعض سیاسی رہنما بغیر جواز کے دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں۔

گلگت بلتستان کے عوام پوسٹل کے ذریعے ووٹ دے سکیں گے

مقامی قیادت ہمارے اقدامات پر مطمئن اور مرکزی قیادت واویلا کر رہ ہے۔
جن کو دھاندلی کی شکایات ہیں وہ میڈیا میں شور کرنے کی بجائے نشاندھی کریں۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی مہم کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پی کا اجراء بھی کیا ہے۔
ضابطوں کی خلاف روزی کرنے والوں کو قانونی کارروانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔


شیئر کریں: