افغان چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہل کار ہلاک

شیئر کریں:

افغانستان میں افغان فورسزاورطالبان میں جھڑپ جاری ہے۔افغان کے سرحدی چیک پوسٹ پر طالبان نےحملہ کیا ہے ، افغان سیکورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں دوافغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ لنڈی کوتل کے متصل افغان حدود میں جاوید چیک پوسٹ پر کیاگیا، حملے کے دوران افغان سیکیورٹی اہلکار نے چیک پوسٹ چھوڑ کر نکل گئے جس کے بعد طالبان نے چیک پوسٹ میں موجود اسلحہ ساتھ لے گئے،


شیئر کریں: