افغانستان میں زلزلے سے تباہی 280 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

شیئر کریں:

رات گئے افغانستان کے صوبے میں شدت 6 کے زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ پکتیکا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 280 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 250 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ افغان صوبے خوست اور ننگرہار میں بھی زلزے سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی میڈیا نے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


شیئر کریں: