اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکٹروں اور مریضوں پر ڈاکووں کا تشدد

شیئر کریں:

مسیحا اور مریض بھی ڈاکووں سے محفوظ نہ رہے فیروزوالہ میں ڈاکووں نے پرائیوٹ اسپتال لوٹ لیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نین سکھ میں ڈاکووں نے ڈاکٹرز اور مریضوں کو بھی نہ بخشا۔
نین سکھ چوک میں واقع پرائیویٹ اسپتال میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ڈاکو ایک گھنٹے تک آمین اسپتال میں عملہ اور مریضوں کو گن پوائنٹ پر لوٹتے رہے۔
ڈاکووں نے اسپتال میں مریضوں سے نقدی اور طلائی زیورات چھیننے کے بعد اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
لوٹ مار کے بعد ڈاکو باآسانی فرار ہو گئے۔


شیئر کریں: