اسلام آباد میں کورونا کے مزید 5 مشتبہ کیسز

شیئر کریں:

کورونا وائرس نے پاکستان میں پنجے گاڑھ لیے۔

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس کے مزید 5 مریض مشتبہ مریض سامنے آگئے۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں کورونا کے 2 کیس رپورٹ

پمز اسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین کو لایا گیا۔ پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے۔

خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس پر احتیاط علاج سے بہتر ہے

اسپتال لائی گئی خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا۔

کورونا وائرس کی مشتبہ خواتین کے نام نرگس ، عابدہ، بی بی راحیلہ اور مریم ہیں۔

 

 


شیئر کریں: