اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی قرۃ العین اسکردو میں‌ بس سے بازیاب

شیئر کریں:

اسلام آباد کے علاقے علی پور سے لاپتہ ہونے والی قرۃ العين کو بازیاب کرالیا گیا ہے. زرائع کے مطابق قرۃ العین
اسلام آباد سے اسکردو کے لیے نجی ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہی تھیں۔
کچورا چیک پوسٹ پر پولیس نے انہیں بازیاب کر لیا ایس ایچ او ائرپورٹ تھانہ گمبہ اسکردو عملے کے ساتھ موقع
پر موجود تھے

ڈی آئی جی بلتستان اور ایس ایس پی اسکردو نے ائرپورٹ تھانہ گمبہ اسکردو کو بازیابی کے حوالے سے
خصوصی ٹاسک دے رکھا تھا ۔


شیئر کریں: