اسرائیلی فوج کا مسجد الاقصی میں فلسطینیوں پر تشدد

شیئر کریں:

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر پھر چڑھائی کردی. مسجد الاقصی کے باب سلسلہ سے
داخل ہونے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر مقبوضہ فوج نے بدترین تشدد کیا.
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں کڑی سیکیورٹی لگا کے فلسطینیوں‌ کو مسجد
میں داخل ہونے سے روکا. صیہونی سال روش ہشانا کے آغاز پر کسی بھی 50 سال کی عمر سے کم فلسطینی
کو مسجد میں جانے کی اجازت نہیں دی.
اسرائیلی فوج کی موجودگی میں بڑی تعداد میں یہودی آبادکار روش ہشانا منانے کے لیے مسجد الاقصی مین
موروکو دروازے سے داخل ہوتے رہے.


شیئر کریں: