اسرائیلی فوج نے پھر فلسطینیوں پر جنگ مسلط کردی 5 نوجوان شہید

شیئر کریں:

اسرائیل کی فوج نے ایک بار پھر سے نہتے فلسطینیوں پر جنگ مسلط کرنے کی سازش شروع کر دی ہے۔ مغربی
کنارے میں مختلف مقامات پر آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے پانچ فلسطینی شہید کر دیے گئے ہیں۔

ہفتہ کی رات سے آپریشن جاری ہے۔ آج صبح بھی حماس سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد میں گرفتاریاں کی
جارہی ہیں۔ آپریشن سے متعلق مزید اطلاعات آرہی ہیں۔


شیئر کریں: