اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت پھر کم نہیں کیں

پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دے دیا۔ عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود عوام
تک ریلیف منتقل نہیں کیا گیا۔
یکم مئی سے پیٹرول کی موجودہ قیمت ایک بار پھر اگلے پندرہ روز کے لیے برقرار رہے گی ۔ وزیر خزانہ
کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل پانچ روپے سستا کردیا گیا۔
لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل 10,10 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ عوام کا کہنا ہے حکومت پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے حساب سے کمی کرے۔