ابراہیم حیدری میں 20فٹ لمبی شارک فروخت

شیئر کریں:

بحیرہ عرب میں کراچی کی سمندری حدودکےنزدیک ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کوبیس فٹ لمبی شارک مچھلی کے جال میں پھنس کرمل گئی۔شارک مچھلی کو ابراہیم حیدری کی جیٹی سے فش فیکٹری کے بیوپاریوں نے خرید لیا۔

شارک مچھلی سمندر میں جہاز کے انجن کے پنکھے سے زخمی کر سمندر کے پانی کے اوپر تیرنےلگی تھی۔اس دوران ماہی گیروں نے جال میں پکڑلیا۔ماہی گیروں کےمطابق جب زندہ ہوتی ہے تو ماہی گیر ان شارک مچھلی کے نزدیک نہیں جاتےکیونکہ ماہی گیروں کو ان شارک مچھلیوں سے کشتی کے ڈوبنے کا خطرہ ہوتا ہے۔


شیئر کریں: