March 22, 2020 at 1:39 pm

آسٹریلیا سے آنے والے مسافر دوحا ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔
40سے زائد پاکستانی مسافر آسٹریلیا سے قطر ایئر ویز کی پرواز سے دوحا پہنچے
کنکٹنگ پرواز کے ذریعے انہیں اسلام آباد پہنچنا تھا
دوحا ایئرپورٹ پر قطر ایئر ویز نے اسلام آباد لےجانے سے انکار کردیا
مسافروں کی جانب سے پوچھنے پر ائیر لائن کی جانب سے جواب ملا کہ پاکستان کے ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔
40سے زائد مسافر دوحا ایئرپورٹ پر محصور ہوگئے
مسافروں کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں وطن واپسی کیلئے انتظامات کئے جائیں
دوحا ایئرپورٹ پر24گھنٹے سے زائد مسافروں کو رکنے کی اجازت نہیں۔

Facebook Comments