آزادی مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیں گے

شیئر کریں:

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیں گے۔‏ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جلسے کیلیے پریڈ گراؤنڈکاآپشن دیا۔‏حکومت اپنی رٹ ہر حال میں قائم رکھنا جانتی ہے۔‏ہم نے کوشش کی کہ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں۔‏اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکار ہے تو شوق پر کر لے۔زرائع کے مطابق ‏وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو مارچ سے نمٹنے کےلیے احکامات جاری کر دیے۔


شیئر کریں: