آئمہ بیگ عمرہ ادائیگی کے لئے آج سعودیہ پہنچ گئیں

عمرہ کی ادائیگی
شیئر کریں:

مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ آج عمرہ کی ادائیگی کریں گی ۔آئمہ بیگ فیملی کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں ۔

آئمہ بیگ نے ائیر پورٹ سے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ عمرہ ادائیگی کے لئے جارہی ہوں لیکن ابھی تک یقین نہیں آرہا۔

آئمہ بیگ اس سے پہلے پیسا ایوارڈ میں اپنی شخصیت کے جوہر دیکھائے اور اداکار شہباز شگری کے ساتھ تصاویر بھی انسٹا پر پوسٹ کیں ۔


شیئر کریں: