تازہ ترین
-
تنخواہ دار طپقہ پر 35 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری 2023-10-0412:17:13
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے تنخواہ دار طپقے کو مزید نچوڑنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ لڑکھڑاتی ملکی معیشت کو کھڑا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا سہارا لیا گیا اس سہارے نے تنخواہ دار طپقے ہی کو بے سہارا کرنے کے حکومت پاکستان کو کہہ دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے […]
-
سکھ رہنما کے قتل پر بھارت پہ امریکا کا دباو 2023-10-0411:45:20
خالصتان تحریک کے مرکزی سکھ رہنما کے قتل پر امریکا نے بھی بھی کھل کے کینیڈا کے موقف کی حمایت کر دی ہے. خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرے. سکھ رہنما قتل کے بعد بھارت مشکل […]
-
کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھر پھٹ گئی 2023-10-0312:42:15
کراچی کو ایک بار پھر سے پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے. دھابیجی سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 بیک پریشر کی وجہ سے پھٹ گئی۔ پانی کی یہ یہ لائن پہلے بھی کئی بار پھٹ چکی ہے لیکن حکام کی جانب سے اس کے […]
-
کراچی میٹرک بورڈ نتائج میں گولڈن نمبرز متعارف 2023-10-0215:16:10
کراچی میں انسانیت کے دشمنوں کے بعد تعلیم دشمن نئے آئیڈیاز کے ساتھ بہت زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں. جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں موبائل نمبر طرز پر گولڈن نمبرز متعارف کرا دیے گئے ہیں. پسند کا موبائل نمبر لینے کے لیے کمپنیز کو زیادہ پیسے دینے پڑتے ہیں […]
-
ترکیہ میں وزارت داخلہ پر ڈبل خودکش حملے کی کوشش 2023-10-0114:05:13
ترکیہ کے دارلحکومت میں وزارت داخلہ کی عمارت پر خودکش حملے کی کوشش کی گئی. متحرک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی عمارت میں جانے کی کوشش ناکام بنادی. ایک حملہ آور کو مار دیا گیا اور دوسرے نے جسم پر بارود کے ذریعے کے خود کو تباہ کر لیا. دھماکے سے دو پولیس اہل […]
-
لاہورمیں فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل گر گیا 2023-09-3014:39:05
لاہور شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گرنے سے ریلوے حکام نے لاہور سے فیصل آباد کی ٹرین سروس معطل کردی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پل ناکارہ ہونے سے قراقرم ایکسپرس ساہیوال کے راستے کراچی روانہ ہوگی جبکہ لاھور سے کندیاں کے درمیان چلنے […]
پاکستان
-
غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا 27 دن باقی 2023-10-0421:21:53
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے پاس ملک چھوڑنے کے لئے صرف 27 دن باقی ہیں۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا بصورت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔ واضح رہے کہ نیشنل ایکشن […]
-
تنخواہ دار طپقہ پر 35 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری 2023-10-0412:17:13
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے تنخواہ دار طپقے کو مزید نچوڑنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ لڑکھڑاتی ملکی معیشت کو کھڑا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا سہارا لیا گیا اس سہارے نے تنخواہ دار طپقے ہی کو بے سہارا کرنے کے حکومت پاکستان کو کہہ دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے […]
-
کراچی میں تحریک انصاف کا پولیس موبائل پہ حملہ 2023-10-0409:13:25
کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے اچانک حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی۔ نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں۔ حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی اور پیٹرولنگ پر موجود موبائل پر […]
-
ٹانک میں آپریشن 10 طالبان دہشت گرد ہلاک 2023-10-0322:40:39
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان عصمت اللہ شاہین گروپ سے تھا۔ ضلع ٹانک اور لکی مروت کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی […]
بین الاقوامی
-
غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا 27 دن باقی 2023-10-0421:21:53
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے پاس ملک چھوڑنے کے لئے صرف 27 دن باقی ہیں۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا بصورت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔ واضح رہے کہ نیشنل ایکشن […]
-
سکھ رہنما کے قتل پر بھارت پہ امریکا کا دباو 2023-10-0411:45:20
خالصتان تحریک کے مرکزی سکھ رہنما کے قتل پر امریکا نے بھی بھی کھل کے کینیڈا کے موقف کی حمایت کر دی ہے. خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرے. سکھ رہنما قتل کے بعد بھارت مشکل […]
-
مقبوضہ کشمیر کے 60 لاکھ ٹن لیتھیئم ذخائر پر قبضہ 2023-10-0411:33:34
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے. رائٹرز کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 60 لاکھ ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا. مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال جنوری میں بڑے پیمانے پر لیتھیئم ذخائر دریافت ہوئے تھے […]
-
مقبوضہ کشمیر کا گورنر کسے بنائے جانے کا امکان 2023-10-0211:03:08
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ساابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد کے بارے میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہیں مقبوضہ کا لیفٹنٹ گورنر لگایا جارہا ہے. کانگریس کے سابق رہنما کا کہنا انہیں سرکار کی ملازمت سے کوئی سروکار نہیں لیکن وہ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں. افواہیں اتنی گردش کررہی ہیں کہ […]
کھیل
-
پاکستان کا سرکاری اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش 2023-09-2820:01:01
پاکستان سے ڈالر، چینی، گندم اور سیمنٹ سمیت دیگر اشیا افغانستان اسمگل کیے جانے والوں کے خلاف آپریشن تیز رفتاری سے جاری ہے. آپریشن کی وجہ سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ میں کافی حد تک کمی واقع ہو چکی ہے. یہی وجہ ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ […]
-
ٹی 20 میں 314 رنز بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ 2023-09-2710:26:01
کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی 20 میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی نئی تاریخ لکھ دی گئی ہے تازہ تاریخ چین میں ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے رقم کی ہے۔ نیپال نے منگولیا کے خلاف 20 اوورز میں3 وکٹ پر 314 رنز بنا کے عالمی ریکارڈ بنادیا شائد جسے توڑنے […]
-
نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں کارنامہ 2023-09-2418:12:23
گینر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے دو ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیا۔ نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے ہنزہ کی وادی گوجال کے گاؤں ششکٹ میں بلند پہاڑ سے عطا آباد جھیل کے قریب […]
-
چین کا کھیلوں سے امن و یکجہتی فروغ دینے پر زور 2023-09-2314:25:17
ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی کہا کہ ہم نصیب مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کے ارکان […]
شوبز
-
ماہرہ خان کی سلیم کریم سے دوسری شادی 2023-10-0209:53:54
شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے کئی سال انتظار کے بعد دوسری شادی کرلی. ماہرہ کی پہلی شادی 2007ء میں علی عسکری سے ہوئی اور جو 2015ء تک چلی. علی عسکری سے 13 سالہ بیٹا ازلان عسکری ہے۔ ماہرہ خان نے کاروباری شخصیت سے اپننی شادی کی تصاویر سماجی رابطے کی سائٹ پر […]
-
پنجاب میں فنکاروں کیلئے 50کروڑ روپے کا فنڈ کا قیام 2023-09-2619:40:16
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے وزیراعلیٰ آفس میں فنکاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فنکاروں کے مسائل سنے او ران کے حل کیلئے یقین دہانی کرائی۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فنکاروں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آرٹسٹ کی کوئی پنشن نہیں،بڑھاپے میں بھی وہ محنت کرتاہے پنجاب کابینہ […]
-
مری میں تھری ڈی سینما اور میوزیم و آرٹ گیلری کا افتتاح 2023-09-0820:52:18
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب علی نواز ملک نے مری میں تھری ڈی سنی کوہسار سینما اور میوزیم و آرٹ گیلری کا افتتاح کردیا۔ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تھری ڈی سینما مری کے سیاحتی مقام میں بہترین تفریح مہیا کرے گا۔ تین سو نشستوں پر مشتمل تھری […]
-
پلاسٹک سرجری کے بعد اداکارہ کی موت 2023-09-0217:06:53
خواتین ہمیشہ خوبرو رہنے کے لیے چہرے کی سرجری کرایا کرتی ہیں. دنیا بھر میں پلاسٹک سرجری اور اس سے جڑے کلینکس بہت چل رہے ہیں. آرجنٹائن کی اداکارہ سلوینا لونا پلاسٹک سرجری میں پیچیدگی کی وجہ سے انتقال کر گئی ہیں. 43 سالہ سلوینیا کی 2011 میں پلاسٹک سرجری ہوئی تھی. معروف ماڈل اور […]
سائنس اور ٹیکنالوجی
-
گوگل سرچن انجن میں اے آئی ٹول کا اضافہ 2023-08-3107:36:48
سوشل میڈیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے امریکا کے بعد بھارت اور جاپان کے صارفین کے لیے اپنے سرچ ٹول میں تخلیقی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ٹول متعارف کرایا ہے. اس کے ذریعے صارفین اپنی مطلوبہ معلومات حاصل کر سکیں گے. اس سے پہلے صرف اور صرف امریکا کے صارفین کے لیے […]
-
پاکستان ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل 2023-08-0611:48:48
پاکستان میں نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاح تقریب کے موقع پر بین الاقوامی اور ملکی ماہرین کا NASTP منصوبہ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے. ماہرین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کو ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرے گا. سی ٹی او بیکار سیلکوک […]
-
چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی طلب میں اضافہ 2023-07-1820:52:32
ہاربن(شِنہوا) چین کے شمال مشرق کے ایسے علاقے جہاں موسم سرما میں درجہ حرارت بیٹری سے چلنے والی کاروں کے لیے ایک چیلنج ہے، ان علاقوں میں بھی نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای ویز) کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ اس کی بڑی وجہ چین کے ماحول دوست اقدام کے تحت ٹیکنالوجی اور […]
-
بیوی کا فیس بک اکاؤنٹ چیک کرنے پر شوہر کو سزا 2023-07-1813:30:41
سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں کو سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں دوستیاں دوری میں تبدیل کرنے اور طلاقوں کا سبب بھی بن رہا ہے. لیکن بعض اوقات بیوی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ چیک کرنا شوہر کو بہت زیادہ مہنگا بھی پڑ جاتا ہے. ایسا ہی ایک واقعہ تائیوان میں پیش آیا ہے جہاں شوہر نے […]
-
بجلی مزید 6 روپے تک مہنگی کرنے کی تیاری 2023-07-1413:04:13
وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ریگولیٹر کی جانب سے آج 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالرز کے ایس بی اے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک […]
-
دنیا کی 60 فیصد سوشل میڈیا سے جڑ گئی 2023-06-3015:06:08
سوشل میڈیا انسانوں کی روز مرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے. یہی وجہ ہے کہ دنیا کی تقریبا 8 ارب کی آبادی میں سے 4.8 ارب لوگ روزآنہ سوشل میڈیا سے جڑے رہتے ہیں. آج یعنی 30 جون کو سوشل میڈیا کے یوم سے منصوب ہے. 2010 میں 30 جون کو سوشل میڈیا […]
صحت
-
سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملہ سے متعلق بڑا انکشاف 2023-09-2314:57:12
خیبرپختونخوا میں چھٹی پر گئے ڈاکٹروں کا اپنے ذاتی کلیکنس اور اسپتال چلانے کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے اسی لیے سرکاری اسپتالوں کی حالت خراب ہے جس کی وجہ سے مریض پرائیویٹ اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں. محکمہ صحت کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو […]
-
ڈینگی اسلام آباد میں سراٹھانے لگا 2023-09-2211:48:15
ڈینگی نے اسلام آباد میں سر اٹھانا شروع کردیا ہے. ترجمان ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کے مطابق پمز اسپتال میں ڈینگی کے 24 مریض داخل ہیں. ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسپتال میں 7 نئے مریض داخل ہوئے ہیں. اب تک پمز اسپتال میں ڈینگی کے باعث کوئی ہلاکت نہیں […]
-
پاکستان سے پولیو وائرس کب ختم ہو گاِ 2023-09-2113:37:35
پاکستان میں لاتعداد مہمات چلانے کے باوجود پولیو ختم نہیں کیا جاسکا. پشاورکے نرے خوڑ سیوریج نظام میں پولیو وائرس کی موجودگی کا ایک اورمثبت کیس سامنے آگیا. قومی ادارہ صحت کو نرے خوڑ کے پانی کے نمونے پانچ ستمبر کو ارسال کئے گئے تھے. قومی ادارہ صحت نے سیوریج نمونے میں وائرس کی تصدیق […]
-
آغا خان اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ گندگی کا ڈھیر، مریض خوار 2023-09-1716:22:25
پاکستان کے مہنگے ترین اسپتال آغا خان کے عملے کو مریضوں کی جان بچانے کے بجائے کاغذی کارروائی فکر رہتی ہے خبر والے کو ایک صارف نے آج صبح پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ کی روداد سنائی جو کچھ اس طرح ہے. شہری کی کہانی اس کی زبانی صبح میں کلفٹن میں آغا خان […]
تعلیم
-
کراچی میٹرک بورڈ نتائج میں گولڈن نمبرز متعارف 2023-10-0215:16:10
کراچی میں انسانیت کے دشمنوں کے بعد تعلیم دشمن نئے آئیڈیاز کے ساتھ بہت زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں. جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں موبائل نمبر طرز پر گولڈن نمبرز متعارف کرا دیے گئے ہیں. پسند کا موبائل نمبر لینے کے لیے کمپنیز کو زیادہ پیسے دینے پڑتے ہیں […]
-
ایم ڈی کیٹ اسکینڈل، ایف آئی اے سے مدد لے لی گئی 2023-10-0211:37:27
ایم ڈی کیٹ اسکینڈل میں صوبائی حکومت نے ایف ائی اے اور انٹی کرپشن سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق تمام مافیاز اور سہولت کاروں سمیت اربوں روپے لینے دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. ایم ڈی کیٹ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان اور سہولت کاروں سے […]
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی منظوری 2023-09-2820:11:33
خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے مطابق چھ ہفتے میں اس کا انعقاد کیا جائے گا. اب ایٹا کے بجائے خیبر میڈیکل یونیورسٹی یہ ٹیسٹ لے گا. ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے معاملے پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا. اجلاس میں سیکریٹری […]
-
آشوبِ چشم نے پنجاب کے اسکول بند کروادیے 2023-09-2723:21:44
آشوبِ چشم کی وباء نے پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. مزید بچوں کو اس بیماری سے بچانے کے لیے حکومت نے صوبے بھر کے اسکول جمعرات سے پیر تک کے لیے بند کردیے ہیں. محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 29 ستمبر کو عیدِ میلاد النبیﷺ کی وجہ سے صوبے میں پہلے […]
علاقائی
-
ٹانک میں آپریشن 10 طالبان دہشت گرد ہلاک 2023-10-0322:40:39
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان عصمت اللہ شاہین گروپ سے تھا۔ ضلع ٹانک اور لکی مروت کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی […]
-
چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں 2023-10-0312:32:02
خیبر پختونخواہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیزی کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان منصور ارشد کی خصوصی ہدایات پر فرحان احمد اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کی سربراہی میں بنائی گئی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر بنوں روڈ […]
-
حیدرآباد میں بجلی چوروں سے ڈھائی ارب کی ریکوری 2023-10-0111:41:30
حیدرآباد میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف 07 ستمبر سے 30ستمبر تک بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ حیسکو نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے 2 ارب 69 کروڑ41لاکھ روپے سے زائد کی رقم وصول کرلی۔ حیسکو ترجمان کے مطابق 1050بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرانے کے لیے پولیس اسٹیشوں پر لیٹر جمع کرادیئے۔ بجلی […]
-
ہنگو مسجد میں 2 خودکش آوروں نے حملہ 2023-09-2918:15:41
پختونخوا کے شہر ہنگو کی پولیس مسجد میں خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے. پولیس شواہد اکھٹا کرکے ابتدائی رپورٹ بنائی ہے. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا. 2 خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے کے لئے پہنچے تھے. ہنگو کے […]
خواتین
-
ماہرہ خان کی سلیم کریم سے دوسری شادی 2023-10-0209:53:54
شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے کئی سال انتظار کے بعد دوسری شادی کرلی. ماہرہ کی پہلی شادی 2007ء میں علی عسکری سے ہوئی اور جو 2015ء تک چلی. علی عسکری سے 13 سالہ بیٹا ازلان عسکری ہے۔ ماہرہ خان نے کاروباری شخصیت سے اپننی شادی کی تصاویر سماجی رابطے کی سائٹ پر […]
-
مصر کے تعلیمی و سرکاری اداروں میں نقاب پر پابندی 2023-09-1407:28:57
خواتین کو پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟ چہرہ ڈھانپنا چاہیے یا پھر صرف سر پہ دوپٹہ رکھنے ہی کو پردہ کہتے ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان یہ بحث ہر دور میں جاری رہی ہے لیکن فرانس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے. فرانس کے بعد مصر […]
-
حجاب کرنے پر درجنوں طالبات اسکول سے بے دخل 2023-09-0517:33:47
فرانس کے تعلیمی اداروں مین حجاب پر کے بعد درجنوں مسلمان لڑکیوں کو گھر بھیج دیا گیا. اسکولوں کی انتظانیہ نے لڑکیوں سے کہا تھا کہ وہ عبایا یا حجاب اتاریں. انکار پر انہیں نکال دیا گیا. فرانس میں چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کا پہلا روز تھا. حکومت نے گزشتہ ماہ اسکولوں میں […]
-
پلاسٹک سرجری کے بعد اداکارہ کی موت 2023-09-0217:06:53
خواتین ہمیشہ خوبرو رہنے کے لیے چہرے کی سرجری کرایا کرتی ہیں. دنیا بھر میں پلاسٹک سرجری اور اس سے جڑے کلینکس بہت چل رہے ہیں. آرجنٹائن کی اداکارہ سلوینا لونا پلاسٹک سرجری میں پیچیدگی کی وجہ سے انتقال کر گئی ہیں. 43 سالہ سلوینیا کی 2011 میں پلاسٹک سرجری ہوئی تھی. معروف ماڈل اور […]
دلچسپ و عجیب
-
مچھلی کھائیں اور آنکھیں ایشوریا رائے جیسی بنائیں 2023-08-2120:27:40
روزآنہ کی بنیاد پر جن کی خوراک کا حصہ مچھلی ہے وہ نہایت حسین اور ان کی آنکھیں انتہائی دلکش اور پرکشش ہوتی ہیں. جو بھی شخص روزآنہ مچھلی کھانے والی خاتون کے چہرے پر ایک بار نظر ڈالتا اور اس کی آنکھوں سے آنکھیں ٹکراتی ہیں تو وہ بار بار دیکھتا ہی چلا جاتا […]
-
آئی فون 14 کےلیے والدین نے بچہ بیچ دیا 2023-07-2816:02:08
جدید سے جدید موبائل کی دوڑ نے لوگوں کو سنگین جرائم کرنے پر مجبور کر دیا ہے. آئی فون کے نئے ماڈل کی دوڑ بہت زیادہ ہو چکی ہے. غریب سے غریب مرد و عورت مہنگے ترین موبائل فون کے لیے قانونی و غیرقانونی کام کرنے سے بھی نہیں چوکتے. ایسا ہی ایک عجیب و […]
-
ساون اور بھادوں سانپوں کے ملاپ و مستی کے ایام 2023-07-2108:55:09
ساون اور بھادوں کے یہ دو ماہ سانپوں کے ملاپ اور مستی کے ہوتے ہیں۔ سانپ عصر کے بعد سے پوری رات اور طلوع آفتاب تک ایک ساتھ رہتے ہیں. اس دوران یہ کسی بھی شے کی مداخلت برداشت نہیں کرتے. ایسی صورت حال میں دیہی، پہاڑی اور جنگلات میں رہنے والے رات میں ٹارچ […]
-
دنیا کی 60 فیصد سوشل میڈیا سے جڑ گئی 2023-06-3015:06:08
سوشل میڈیا انسانوں کی روز مرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے. یہی وجہ ہے کہ دنیا کی تقریبا 8 ارب کی آبادی میں سے 4.8 ارب لوگ روزآنہ سوشل میڈیا سے جڑے رہتے ہیں. آج یعنی 30 جون کو سوشل میڈیا کے یوم سے منصوب ہے. 2010 میں 30 جون کو سوشل میڈیا […]
-
بسترپہ لگے مریض اب روبوٹ کنٹرول کریں گے 2023-05-0100:24:11
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھنے میں آیا ہے کہ جو افراد بیمار ہو کر بستر پر لگ جاتے ہیں انہیں اہل خانہ بھی نظر انداز کردیتے ہیں. لیکن ترقی یافتہ ملک جاپان کے ریستوران نے انقلابی قدم اٹھا کے سب کو حیران کردیا. جاپان کے ریستوران نے کسٹومرز کو سروس فراہم کرنے کے لیے […]
-
باپ اپنے ہی بیٹے کی گرل فرینڈ لے اڑا 2023-04-2719:08:40
بیٹے کی آنکھوں میں دھول جھونکے والے باپ نے بیٹے کو کیسے ماموں بنایا ؟ پیار عشق اور محبت کے قصے تو بہت سے سنے ہوں گے لیکن آج جو واقعہ بتایا جارہاہے وہ حیرت انگیز ہے ۔ لڑکی کی محبت میں لڑکے اکثر گرفتار ہوجاتے ہیں۔ پھر کئی لوگوں کے ساتھ بیوفائی بھی ہوجاتی […]