February 14, 2020 at 2:18 pm

مردان

مردان: مردان کے ضلع کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے

فائرنگ سے پیشی پر لایاگیا ملزم جان بحق ہوگیا. پولیس قتل کے ملزم عدنان کو عدالت میں پیشی کے لئے لائی تھی.

مزید پڑھیں:بنوں میں فائرنگ ایس ایچ آو عبدالمجید شہید

پولیس کے مطابق ملزم نے بھاگتے ہوئے پولیس پر بھی فائرنگ کردی . پولیس کی جوابی فائرنگ سے فائرنگ کرنے والا ملزم بھی ہلاک ہوگیا. پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا ہے

Facebook Comments