February 13, 2020 at 11:51 pm

باجوڑ سے اغوا

باجوڑ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر کو افغانستان سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔

ڈاکٹر عبدالجبار کو چند ماہ قبل باجوڑ تحصیل ناوگئی سے اغوا کیا گیا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق اغوا کاروں نے مریض کا معائنہ کرنے کے بہانے ڈاکٹر کو افغانستان لے گئے تھے۔

پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی کوششوں سے ڈاکٹر جبار کی بحفاظت بازیابی ممکن ہوئی .

Facebook Comments